قَالَ فَاِنَّہَا مُحَرَّمَۃٌ عَلَیۡہِمۡ اَرۡبَعِیۡنَ سَنَۃً ۚ یَتِیۡہُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ فَلَا تَاۡسَ عَلَی الۡقَوۡمِ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿٪۲۶﴾ 8
اللہ نے کہا " اچھا ! تو وہ سرزمین ان پر چالیس سال تک حرام کردی گئی ہے ، یہ ( اس دوران ) زمین میں بھٹکتے پھریں گے ۔ ( ٢١ ) تو ( اے موسی ! ) اب تم بھی ان نافرمان لوگوں پر ترس مت کھانا ۔ "
[ Allah ] said, "Then indeed, it is forbidden to them for forty years [in which] they will wander throughout the land. So do not grieve over the defiantly disobedient people."
No comments:
Post a Comment