Ad3

ناشتہ نہ کرنے کا نقصان

’’جرنل آف دی امریکن کالج آف کارڈیالوجی‘‘ میں شائع ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ ناشتا نہ کرنے سے دل کی جانب جانے والی شریانیں تنگ اور اکڑ سکتی ہیں۔ کیوں کہ ان میں مواد جمع ہونے لگتا ہے، جو ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہناشتہ نہ کرنے کا نقصان بڑھاتا ہے۔ ایسے افراد کی توند نکل سکتی ہے، وزن بڑھ سکتا ہے اور بلڈ پریشر اور کولیسٹرول لیول اوپر جاسکتا ہے۔اس کی ممکنہ وجہ ہائی بلڈ شوگر ہوسکتی ہے جو وقت کے ساتھ امراضِ قلب کا باعث بن جاتا ہے، یا ناشتا نہ کرنے سے دن بھر میں روزانہ درکار غذائی فائبر کا حصول مشکل ہوسکتا ہے۔ ایک اور تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ناشتا نہ کرنے والے افراد میں امراضِ قلب کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، اور ان میں تمباکو نوشی کی عادت ہوسکتی ہے جب کہ ورزش سے بھی دور ہوتے ہیں۔ یہ نقصان دِہ عادات بھی امراضِ قلب کا باعث بن جاتی ہیں۔
نوٹ: ایک آدھ سلائس اور چائے کا کپ ناشتہ نہیں کہلا سکتا 

No comments:

Post a Comment

Welcome

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن

تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی  تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ  تیرے مونڈھیاں نال کھلوسن توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ  تیر...