تَرٰی کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ یَتَوَلَّوۡنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ لَبِئۡسَ مَا قَدَّمَتۡ لَہُمۡ اَنۡفُسُہُمۡ اَنۡ سَخِطَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ وَ فِی الۡعَذَابِ ہُمۡ خٰلِدُوۡنَ ﴿۸۰﴾
تم ان میں سے بہت سوں کو دیکھتے ہو کہ انہوں نے ( بت پرست ) کافروں کو اپنا دوست بنایا ہوا ہے ۔ ( ٥٥ ) یقینا جو کچھ انہوں نے اپنے حق میں اپنے آگے بھیج رکھا ہے وہ بہت برا ہے کیونکہ ( ان کی وجہ سے ) اللہ ان سے ناراض ہوگیا ہے ، اور وہ ہمیشہ عذاب میں رہیں گے ۔
You see many of them becoming allies of those who disbelieved. How wretched is that which they have put forth for themselves in that Allah has become angry with them, and in the punishment they will abide eternally.
No comments:
Post a Comment