لِلَّذِیۡنَ اَحۡسَنُوا الۡحُسۡنٰی وَ زِیَادَۃٌ ؕ وَ لَا یَرۡہَقُ وُجُوۡہَہُمۡ قَتَرٌ وَّ لَا ذِلَّۃٌ ؕ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۲۶﴾
جن لوگوں نے بہتر کام کیے ہیں ، بہترین حالت انہی کے لیے ہے اور اس سے بڑھ کر کچھ اور بھی ! ( ١٤ ) نیز ان کے چہروں پر نہ کبھی سیاہی چھائے گی ، نہ ذلت ۔ وہ جنت کے باسی ہیں ! وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔
For them who have done good is the best [reward] and extra. No darkness will cover their faces, nor humiliation. Those are companions of Paradise; they will abide therein eternally
No comments:
Post a Comment