ہُنَالِکَ تَبۡلُوۡا کُلُّ نَفۡسٍ مَّاۤ اَسۡلَفَتۡ وَ رُدُّوۡۤا اِلَی اللّٰہِ مَوۡلٰىہُمُ الۡحَقِّ وَ ضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿٪۳۰﴾ ؒ 8
ہر شخص نے ماضی میں جو کچھ کیا ہوگا ، اس موقع پر وہ خود اس کو پرکھ لے گا ، ( ١٧ ) اور سب کو اللہ کی طرف لوٹا دیا جائے گا جو ان کا مالک حقیقی ہے ، اور جو جھوٹ انہوں نے تراش رکھے تھے ، ان کا کوئی سراغ انہیں نہیں ملے گا ۔
There, [on that Day], every soul will be put to trial for what it did previously, and they will be returned to Allah , their master, the Truth, and lost from them is whatever they used to invent
No comments:
Post a Comment